حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کے شہر کانو کے شیعیان اہلبیت (علیھم السلام) نے استقبال محرم الحرام کے سلسلہ میں مجلس عزا کا انعقاد کیا۔
اس مجلس عزا اور عزاداری سید الشہداء(علیہ السلام) کے پروگرام میں شیخ ابراہیم زکزاکی کے قائم مقام شیخ عبدالقادر سنوسی نے بھی شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ